ایک ذمہ دار شہری ہونے کی حیثیت سے یہ ضروری ہے کہ ہمیں دستور کی روشنی میں حکومتی اداروں کو دیے گئے اختیارات اوران کی حدود معلوم ہوں۔

آئین کا حصہ ہفتم ، آرٹیکل 175 سے 212 تک عدلیہ کے نظام کے حوالے سے ہے۔

 

People Reached: 67600

Engagements: 8,411